گلشن کی بیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔